اردو زبان میں حالات حاضرہ آپ سب کے لئے

Newsflash

Current Affairs

 

CSS ki Books

Urdu News Update

Cricket Update

کیا فلسطین کی آزادی پر بات ہو سکتی ہے؟

فلسطین میں مسلمان، عیسائی اور یہودی ساتھ رہتے تھے۔ بھائیوں کی طرح نہیں، ہمسائیوں کی طرح۔ دیوار گریہ کے ایک طرف مسلمان عبادت کرتے تھے تو دوسری طرف یہودی اور چند گلیاں چھوڑ کر حضرت عیسیٰ کے ماننے والے

 

انڈیا کو باہر نکالو

 

جنرل ضیاء الحق نے ہزاروں فلسطینیوں کو کیوں مارا؟

جگر جلال کروڑوں کی آسامی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

’فواد چوہدری کی گرفتاری کی خبر سنی تو بے اختیار ہاتھ کانپنا شروع ہو گئے۔۔۔‘

اقرا خالد: کینیڈین پارلیمان کی رکن بننے والی پاکستانی خاتون کی کہانی۔ پاکستان میں پیدا ہونے والی اقرا خالد نے اکتوبر میں ہونے والے کینیڈا کے عام انتخابات میں دوسری مرتبہ اکثریت حاصل کر کے پارلیمنٹ میں اپنی نشست برقرار رکھی ہے۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو تھپڑ کیوں مارا؟

مبشر لقمان نے اپنے ایک یو ٹیوب چینل پر ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے متعلق ایک پروگرام کیا جس میں ان کے تحریک انصاف کے سینیئر رہنماؤں سے تعلق پر بات کی اور فواد چوہدری کا نام بھی لیا۔

 

ششی تھرور: ’تیرا میرا رشتہ کیا، لاالہ الااللہ‘ کے نعرے پر انڈین سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث

’لا الہ الا اللہ‘ عربی زبان میں اسلام کا بنیادی جز ہے جس کا مطلب ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہوتا ہے۔

 

عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے 15 پاکستانی نژاد امیدواروں میں کون کون شامل ہے؟

برطانیہ کے سنہ 2019 کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے ممبران پارلیمان میں 15 پاکستانی نژاد برطانوی بھی شامل ہیں ۔

پاپوا نیوگنی کا صوبہ بوگن وِل کیا دنیا کا نیا ملک بننے جا رہا ہے؟

پاپوا نیو گنی کے ایک جزیرے میں آزادی کے لیے ریفرینڈم ہونے والا ہے اور اگر توقعات کے مطابق ووٹ ڈالے گئے تو بوگن وِل دنیا کا نیا ملک بن سکتا ہے۔

انڈیا: مسجد خدا کا گھر ہے تو ایمان والیوں پر اس کا در بند کیوں ہو! مذہبی اعتبار سے مسلمانوں کے لیے مکہ کی مسجد الحرام، مدینہ کی مسجد نبوی اور یروشلم کی مسجد الاقصی سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہیں۔ ان میں اسلام کے ابتدائی زمانے میں بھی خواتین نماز پڑھنے جاتی تھیں۔

 پاکستان امریکی ڈالر سے جان چھڑا بھی سکتا ہے یا نہیں

 ان خدشات نے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر مزید مہنگا ہو گا پاکستان میں اس بحث کو جنم دیا ہے کہ عوام کو ڈالر کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے۔

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے صرف غیر ملکیوں کا سہارا کیوں؟ رواں ماہ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے منعقد کیے گئے دو روزہ پاکستان ٹورزم سمٹ میں جب ایک بھی پاکستانی ولاگر دیکھنے میں نہ آیا تو صارفین نے سوشل میڈیا پر شکوہ کیا۔

ڈیجیٹل آبادی کتنی ہے؟ ’پاکستان میں اس وقت چھ کروڑ انٹرنیٹ صارفین ہیں‘ جو چند مہینے پہلے کا سرکاری ڈیٹا ہے۔ ’اس میں سے تقریبا ساڑھے تین، پونے چار کروڑ لوگ اس وقت صرف فیس بک پر ہیں۔

پاکستانی صارفین انٹرنیٹ پر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟

 اس سوال کا جواب اتنا آسان نہیں اور اسے سمجھنے کے لیے ہمیں پہلے یہ سمجھنا پڑے گا کہ انٹرنیٹ کام کیسے کرتا ہے اور اس پر کمائی کے بنیادی ذرائع کیا ہیں؟

چین کے ’اصلاحی مراکز‘ میں قید ہماری بیویوں کو رہا کروایا جائے: پاکستانی شوہروں کی درخواست

چین میں کتنے پاکستانیوں کی مسلمان بیویوں کو ان مراکز میں رکھا گیا ہے، ان کی درست تعداد تو معلوم نہیں تاہم ان میں سے متعدد افراد نے بی بی سی سے رابطہ کر کے ان حالات کے بارے میں بتایا ہے

Readers Digest in Pakistan

 

Gleaning from the Blogs

 

News Brief

The World This Week