|
||||||||
|
||||||||
National Geographic Magazine Subscription in Rawalpindi
|
|
اہم خبریں News Update Updated 28 April 2020
سعودی عرب میں کم عمری کے جرم پر پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی: کمیشن برائے انسانی حقوق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی جانب سے یہ اعلان ملک میں گذشتہ روز کوڑوں کی سزا ختم کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔
ہاٹ منی: کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتِحال سے پاکستان کی معیشت پر کیا فرق پڑا ہے؟ ۔ پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار میں شدید مندی کا ایسا رجحان دیکھنے میں آیا کہ گذشتہ ہفتے میں حصص مارکیٹ میں خرید و فروخت کو تین بار روکنا پڑا۔ سٹاک مارکیٹ کی اصطلاح میں ’ٹریڈنگ ہالٹ‘ اس وقت عمل میں لائی جاتی ہے جب پانچ منٹ کے دورانیہ میں مارکیٹ مسلسل پانچ فیصد سے بھی زیادہ گرے۔ ابھی تک سامنے آنے والی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ صرف ایک ہی وائرس ہے جبکہ فلو کی مختلف قسمیں اور وائرس ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں وائرس ہوا میں قطروں اور چھونے سے لگتے ہیں لیکن ابھی تک سامنے آنے والی تحقیق سے یہ بھی پتا چلا ہے کہ کورونا وائرس ایک شخص سے دوسرے کو اس وقت بھی لگ سکتا ہے جبکہ وہ وہاں موجود نہ ہو۔
بلوچستان اسمبلی: سپیکر اور وزیر اعلی آمنے سامنے بلوچستان اسمبلی کے سپیکر میر عبد القدوس بزنجو اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے درمیان اختلافات ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گئے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی: اتحادی اور اپوزیشن جماعتیں جام کمال کی سربراہی میں بلوچستان کی مخلوط حکومت جن جماعتوں پر مشتمل ہے ان میں بلوچستان عوامی پارٹی، تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) اورہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی شامل ہیں جبکہ اسے جمہوری وطن پارٹی کے واحد رکن کی بھی حمایت حاصل ہے ۔
موسمیاتی تبدیلی: کیا گھریلو باغیچے یعنی کچن گارڈن ہی انسانی بقا کے ضامن ہیں؟ گھر کے باغیچے میں پھل اور سبزیاں اگانا پہلے ہی ماحول دوست سمجھا جاتا ہے لیکن موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں یہ ایک ہتھیار بھی بن سکتا ہے۔
سندھ: تعلیمی نصاب میں خواتین کا کردار گھر کے کام کاج تک محدود پاکستان کے صوبہ سندھ کے پرائمری اور سکینڈری نصاب تعلیم میں خواتین کے بارے میں متعصب مواد پایا جاتا ہے جس میں مردوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے جبکہ خواتین کا کردار گھر کے کام کاج تک محدود رکھا گیا ہے۔
پاپوا نیوگنی کا صوبہ بوگن وِل کیا دنیا کا نیا ملک بننے جا رہا ہے؟ پاپوا نیو گنی کے ایک جزیرے میں آزادی کے لیے ریفرینڈم ہونے والا ہے اور اگر توقعات کے مطابق ووٹ ڈالے گئے تو بوگن وِل دنیا کا نیا ملک بن سکتا ہے۔
ہم غیر طبقاتی معاشرے اور غیر طبقاتی تعلیمی نظام کا قیام چاہتے ہیں۔ سب کے لیے تعلیم ایک جیسی ہوگی تو ہی ہم ایک جیسے بن سکتے ہیں۔ ہم کوئی غلط بات تو نہیں کر رہے نا۔
انڈیا: مسجد خدا کا گھر ہے تو ایمان والیوں پر اس کا در بند کیوں ہو!
معاملہ مسجد آنے اور جانے کا ہے اور ان احکامات میں واضح انداز میں خواتین کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔ عمران خان نے وزیراعظم بننے کاے بعد پہلی مرتبہ چھٹی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آخر کیا ہوا؟ تحریری طور پر یہ معلومات اور ریکارڈ دستیاب نہیں جس سے معلوم ہو سکے کہ دُلدُل برآمد کرنے کی روایت کی شروعات کب اور کیسے ہوئیں۔
عمران ٹرمپ ملاقات: امریکی صدر کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، انڈیا کا انکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے دیرینہ تنازع کو حل کرنے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔
انڈیا کا چندریان 2 چاند کے سفر پر روانہ ہو گیا انڈیا نے چاند پر اپنے دوسرے مشن ’چندریان ٹو‘ کو کامیابی سے روانہ کردیا ہے۔ یہ خلائی جہاز گذشتہ ہفتے تکنیکی خرابی کے سبب روانہ نہیں کیا جا سکا تھا۔
میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کو پاکستان میں مواقع نہیں ملتے۔ وزیراعظم عمران خان۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم پاکستان کو ہر سال تبدیل ہوتا اور اوپر جاتا دیکھے گی۔ امریکہ کے شہر واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ون ایرینا میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے وزیر اعظم عمران خان نے نئے پاکستان کا ویژن بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔
ہیروں کے اصل یا نقل ہونے کی پہچان کیسے کی جائے جعلی اور غیر ذمہ دارانہ ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیرے، ہیروں کی صنعت میں اعتماد کو ختم کر رہے ہیں اور کاروبار ٹھپ ہو رہے ہیں۔
امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہو گا؟ چونکہ ایران پاکستان کا پڑوسی ملک ہے، اس لیے اس حوالے سے خدشات موجود ہیں کہ ایسے کسی بھی مسلح تنازعے کے پاکستان پر بالواسطہ یا بلاواسطہ اثرات پڑ سکتے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو کن الزامات کا سامنا ہے؟ آصف زرداری کا نام صرف ایک ریفرنس میں بینیفشری کے طور پر سامنے آیا ہے تاہم ٹرائل کورٹ نے ابتدائی سماعتوں کے باوجود ابھی تک ان پر فرد جرم عائد نہیں کی ہے۔
سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ایک خط لکھا ہے جس میں سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں دو جولائی کو ہونے والے انتخابات 20 دنوں تک ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
امریکی سفیر: 'اسرائیل غربِ اردن کے کچھ حصوں کو ضم کر سکتا ہے' امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اردن اور اسرائیل کے درمیان، بقول اُن کے، 'ایک ناکام فلسطینی ریاست' کی حمایت نہیں کرے گی۔
امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے بعد چینی کمپنی ہواوے کے روس سے معاہدے ٹیلی کمیونیکیشن کی سب سے بڑی چینی کمپنی ہواوے نے روس کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اب فائیو جی ٹیکنالوجی روس میں بنائی جائے گی۔
پاکستان میں عمران خان کی حکومت: انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ اور صرف انٹرٹینمنٹ! عمران خان نے جدید حکمرانی کا راز پا لیا ہے۔ عوام حکومت سے کیا چاہتے ہیں، انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ اور صرف انٹرٹینمنٹ!
عید پر ہوائی جہاز کے ٹکٹ آخر اتنے مہنگے کیوں ہیں؟ اگر آپ نے کراچی سے لاہور یا اسلام آباد عید کے لیے ایئرلائن ٹکٹ خریدا ہے تو آپ کے ذہن میں ایک بار یہ خیال ضرور آیا ہوگا کہ ’اتنے میں تو میں دبئی، سنگاپور، چین اور کئی دوسری منازل کا سفر کر سکتا ہوں۔‘
امریکی ویزے کے لیے سوشل میڈیا تفصیلات دینا لازم نئے قوانین کے مطابق اب امریکی ویزے کے لیے تقریباً تمام درخواست گزاروں کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانا ہوں گی۔
پاکستان امریکی ڈالر سے جان چھڑا بھی سکتا ہے یا نہیں ان خدشات نے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر مزید مہنگا ہو گا پاکستان میں اس بحث کو جنم دیا ہے کہ عوام کو ڈالر کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے۔
کیا قمرالزمان کائرہ کو بیٹے کے حادثے کی اطلاع غلط انداز میں دی گئی؟ ٹوئٹرصارفین نے قمرالزمان کائرہ کو ان کے بیٹے کے ٹریفک حادثے کی خبر دینے والے صحافی کے انداز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
آئی ایم ایف سے ملنے والی رقم کہاں خرچ ہو گی؟ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستانی حکومت کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے بعد چھ ارب ڈالر قرض کی فراہمی کا ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ملک کیسے چلنا ہے مولانا پر نہیں چھوڑا جا سکتا-فواد چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ ’پانچ رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں سپارکو، محکمہ موسمیات اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے ماہرین شامل ہوں گے۔ یہ کمیٹی اگلے دس سال کے چاند، عیدیں، محرم اور رمضان سمیت دیگر اہم تاریخوں کا کیلنڈر جاری کرے گی۔ اس سے ہر سال پیدا ہونے والا تنازع ختم ہو گا۔‘
رمضان نشریات: فنکاروں، اداکاروں پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور پاکستان کی سب سے بڑی صوبائی اسمبلی پنجاب نے حال ہی میں اتفاقِ رائے سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماہِ رمضان کے حوالے سے پاکستانی ٹی وی چینلز پر پیش ہونے والے پروگراموں میں شوبِز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کو شمولیت سے روکا جائے۔
’ییٹی‘ کے قدموں کے نشان ملنے کے دعوؤں پر انڈین فوج کا تمسخر اڑایا جا رہا ہے انڈین فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں 'ییٹی' کے قدموں کے نشان ملے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین حیرت کے اظہار کے ساتھ اس دعوے کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں۔
پشاور تا کراچی ریلوے ٹریک بچھانے کیلئے پاک چین معاہدہ پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے سے متعلق ایم ایل ون معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ٹرینوں کے لیے ڈبل ٹریک بچھایا جائے گا۔ ایرانی تیل پر مکمل پابندی: امریکی فیصلے کے اثرات کہاں تک جائیں گے؟ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے پیر کو ایران کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ اس استثنیٰ کو ختم کر رہا ہے جو ایران سے تیل خریدنے والے ملکوں کو حاصل تھا۔
ٹرمپ کا اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سے علحیدگی کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسلحے کی تجارت کے بین الاقوامی معاہدے، آرمز ٹریڈ ٹریٹی، سے دستبردار ہو جائیں گے۔
اپنے سیاسی سفر میں عمران خان نے بہت استاد ڈھونڈے ہیں۔ مرحوم جنرل حمید گل سے لے کر معراج محمد خان تک اور بیچ میں کوئی پیر، کوئی سیٹھ، کوئی مزدور یونین لیڈر۔ جہاں جہاں سے جو کچھ حاصل کر سکتے تھے، کرنے کی کوشش کی ہے۔ امجد صابری اور بجرنگی بھائی جان سلمان خان نے اپنی فلم بجرنگی بھائی جان میں صابری برادران کی مشہور زمانہ قوالی ’بھر دو جھولی‘ بغیر کسی اجازت کے استعمال کی تھی۔
سری لنکا نے مشتبہ افراد کی تصاویر جاری کردیں سری لنکا کے پولیس ہیڈ کواٹر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ایسٹر سنڈے کے حملوں میں مطلوب مشتبہ افراد کے نام اور ان کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔
پاکستان : موت کی سزا پانے والے ہر پانچ میں دو بے گناہ پاکستان میں موت کی سزا پانے والے قیدیوں کے بارے میں سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2014 سے اب تک پانچ سو افراد کو پھانسی پر چڑہایا گیا لیکن موت کی سزا پانے پانے والے ہر پانچ میں سے دو قیدیوں کو غلط سزا دی گئی یا وہ بے گناہ تھے۔
پاکستان کے نئے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کون ہیں؟ پاکستان کے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ عملی سیاست سے دور رہتے ہیں لیکن گزشتہ 19 برسوں میں ایسا کئی بار ہوا ہے کہ قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہوئی اور وہ قلمدان جن کے کئی سیئنر سیاست دان اور ٹیکنو کریٹ خواب دیکھتے ہوں انہیں مل گیا ہو۔
کرکٹ سے پاکستان کے لئے اچھی خبراسے پاکستان کی خوش قسمتی کہیں یا عامر کی بد قسمتی، جہاں محمد عامر کی فارم بگڑتی گئی وہیں پاکستان کے پاس حسن علی، جنید خان اور شاہین شاہ آفریدی جیسے بالر ٹیم میں آتے گئے۔
پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے صرف غیر ملکیوں کا سہارا کیوں؟ رواں ماہ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے منعقد کیے گئے دو روزہ پاکستان ٹورزم سمٹ میں جب ایک بھی پاکستانی ولاگر دیکھنے میں نہ آیا تو صارفین نے سوشل میڈیا پر شکوہ کیا۔
پاکستان کا موسم گذشتہ تین دنوں میں مغرب سے آنے والے موسمی سلسلے کے باعث پاکستان کے مختلف حصوں میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
ذیابیطس: کیا ادویات کی بڑھتی قیمتیوں کی وجہ ڈالر کی قدر میں اضافہ ہے؟
|
||||||
Hundreds of Muslim Uighurs Flee China for Fears of Persecution Those who escaped on Monday had no documents and their nationality could not be determined, a Thai immigration official told Khaosod newspaper. Donald Trump Reminds Pakistan of “Tremendous Advantages” US administration had extended support to successive dictators in Pakistan over the years. The incumbent President just have something in mind. Privacy of Mobile users in Pakistan threatened VEON holds the power to radically alter consumer privacy vis-ŕ-vis mobile communication. How Saudi Arabia balances India Pakistan Relations? Disenchanted from Pakistan, Saudi Arabia is now leaning towards India, reports Current Affairs Digest. |
||||||||
Want to get news alerts from newsflash.com.pk?
Send us mail at
newsalerts@newsflash.com.pk
Copyright © 2006 the Newsflash All rights reserved
This site is best viewed at 1024 x 768